

Discover more from AASAN || Tech by Wajid Khan
AASAN explains computer stuff in a simple and engaging manner, so that even non-techies can easily understand, delivered to your inbox weekly.
Over 4,000 subscribers
Continue reading
فرنٹ اینڈ: (Front-End) ڈیولپمنٹ ویب سائٹ کے بصری پہلوؤں پر فوکس کرتی ہے، وہ حصہ جسے صارفین دیکھتے اور ان کے ساتھ انٹرایکٹ کرتے ہیں۔
بیک اینڈ: (Back-End) ڈیولپمنٹ سائٹ (Website) کی ساخت، سسٹم، ڈیٹا اور منطق پر مشتمل ہوتی ہے۔
فرنٹ اینڈ اور بیک اینڈ ڈیولپمنٹ مل کر انٹرایکٹو، اور بہترین ویب سائٹس بناتی ہیں۔
بیک اینڈ ڈیولپمنٹ سب پس پردہ سافٹ ویئر آرکیٹیکچر کے بارے میں ہے۔ اکثر سرورز اور ڈیٹا بیس کے ساتھ کام کرتی ہے۔
فرنٹ اینڈ کوڈ کا نمونہ
براہ کرم میرے پروجیکٹ سے فرنٹ اینڈ کوڈ کے نمو نے کے لیے نیچے GITHUB لنک پر کلک کریں:
فرنٹ اینڈ کوڈ کا نمونہ ملاحظہ کریں۔
بیک اینڈ کوڈ کا نمونہ
براہ کرم میرے پروجیکٹ سے بیک اینڈ کوڈ کے نمو نے کے لیے نیچے GITHUB لنک پر کلک کریں:
بیک اینڈ کوڈ کا نمونہ ملاحظہ کریں۔