AASAN || Tech by Wajid Khan
Khan Minutes | خان منٹ
عملی زندگی کی ضروری مہارتیں۔
0:00
Current time: 0:00 / Total time: -10:45
-10:45

عملی زندگی کی ضروری مہارتیں۔

میرے تناظر میں عملی زندگی کی ضروری مہارتیں

'عملی زندگی کی مہارت' کی اصطلاح سے مراد وہ مہارتیں ہیں جنہیں ہم روزمرہ کی زندگی میں استعمال کرتے ہیں، جیسے لائٹ بلب تبدیل کرنا، کوڈنگ، سیلف ڈیفنس اور ذاتی مالیات وغیرہ۔

آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں اور آپ کے تبصرے میرے لیے قابل قدر ہیں۔

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، میں واجد خان ہوں۔ میں سافٹ ویئر، انٹرنیٹ سیکیورٹی، پرائیویسی اور ہارڈ ویئر کو آسان اور دل چسپ انداز میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں، تاکہ غیر تکنیکی افراد بھی آسانی سے سمجھ سکیں۔ ہفتہ وار بلاگ حاصل کرنے کے لیے، میرے بلاگ کو سبسکرائب کریں۔

Share

Discussion about this podcast