AASAN || Tech by Wajid Khan
Khan Minutes | خان منٹ
تجرباتِ زندگی : تأسف انگیز مواد شیئر نہ کریں۔
0:00
Current time: 0:00 / Total time: -10:13
-10:13

تجرباتِ زندگی : تأسف انگیز مواد شیئر نہ کریں۔

اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اور دوستوں کے درمیان قابل اعتراض مواد شیئر نہ کریں۔

سوشل میڈیا اب ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ س ہم عموما اپنے خیالات، محسوسات اور تجربات جو تلخ بھی ہو سکتے ہیں۔ اس لیے اپنے تأسف انگیز خیالات کو کسی میسج، آڈیو، ویڈیو یا تصویری شکل میں هرگز محفوظ نہ کریں۔ جو مستقبل میں آپ کی مشکلات کا باعث ہو سکتا ہے۔

آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں اور آپ کے تبصرے میرے لیے قابل قدر ہیں۔

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، میں واجد خان ہوں۔ میں سافٹ ویئر، انٹرنیٹ سیکیورٹی، پرائیویسی اور ہارڈ ویئر کو آسان اور دل چسپ انداز میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں، تاکہ غیر تکنیکی افراد بھی آسانی سے سمجھ سکیں۔ ہفتہ وار بلاگ حاصل کرنے کے لیے، میرے بلاگ کو سبسکرائب کریں۔

My Blog Home Page

My Social Link Tree

واجد خان بلاگ پڑھنے کا شکریہ! نئی پوسٹ حاصل کرنے اور میرے کام کو سپورٹ کرنے کے لیے مفت میں سبسکرائب کریں۔

Discussion about this podcast

AASAN || Tech by Wajid Khan
Khan Minutes | خان منٹ
iAmWajidKhan.com