Share this post
تجرباتِ زندگی:میرے شاپنگ کے تجربے کی کہانی
blog.iamwajidkhan.com
تجرباتِ زندگی:میرے شاپنگ کے تجربے کی کہانی
میرے اکوارڈ لمحات
Apr 2, 2023
میرے آبائی شہر میں خریداری کے تجربے کی ایک کہانی۔ اس کہانی میں میں نے دو اہم موضوعات پر بات کی ہے۔ یہ صرف میرا تجربہ اور خیالات ہے، کسی بھی ادارے کی نمائندگی نہیں کرتے۔ یہ پوڈ کاسٹ ایپیسوڈ جنرل گپ شاپ کا حصہ ہے۔ اگرچہ میری زیادہ تر پوڈ کاسٹ عام طور پر کمپیوٹر اور آئی ٹی کے بارے میں ہے۔
آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں اور آپ کے تبصرے میرے لیے قابل قدر ہیں۔
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، میں واجد خان ہوں۔ میں سافٹ ویئر، انٹرنیٹ سیکیورٹی، پرائیویسی اور ہارڈ ویئر کو آسان اور دل چسپ انداز میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں، تاکہ غیر تکنیکی افراد بھی آسانی سے سمجھ سکیں۔ ہفتہ وار بلاگ حاصل کرنے کے لیے، میرے بلاگ کو سبسکرائب کریں۔
واجد خان بلاگ پڑھنے کا شکریہ! نئی پوسٹ حاصل کرنے اور میرے کام کو سپورٹ کرنے کے لیے مفت میں سبسکرائب کریں۔
Listen on
Substack App
Apple Podcasts
RSS Feed
تجرباتِ زندگی:میرے شاپنگ کے تجربے کی کہانی