بگنگ (Bugging) آج کل بہت عام ہے، لہذا آڈیو لیک کی خبروں سے آپ کو حیران نہیں ہونا چاہئے۔ ایک بار جب آپ لیکس کے پیچھے موجود ٹیکنالوجیز سے واقف ہو جائیں گے تو اسے سمجھنا آسان ہو جائے گا۔
آڈیو لیکس کیسے کام کرتی ہیں؟
ایسا کرنے کے دو بنیادی طریقے ہیں ڈیجیٹل یا اینالاگ صوتی کمیونیکشن کو براہ راست سننا اور کسی بھی قسم کے کمیونیکشن نیٹ ورک کے صوتی ڈیٹا کو ریکارڈ کرنا ہیں۔
Share this post