چیٹ جی پی ٹی ChatGPT روزمرہ گفتگو کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے ہے اور آپ کے سوالات کے جواب اور بعض کام کرسکتا ہے جس کا ردعمل عموماً تحریری شکل میں ہوتا ہے۔
ہمیں AI سے نہیں ڈرنا چاہیے لیکن ہمیں اپنی لاعلمی سے زیادہ پریشان ہونا چاہیے۔ مشینیں اس وقت سیکھ رہی ہیں ہیں اور ہم موبائل اور ٹک ٹاک پر مصروف ہیں۔
آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں اور آپ کے تبصرے میرے لیے قابل قدر ہیں۔
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، میں واجد خان ہوں۔ میں سافٹ ویئر، انٹرنیٹ سیکیورٹی، پرائیویسی اور ہارڈ ویئر کو آسان اور دل چسپ انداز میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں، تاکہ غیر تکنیکی افراد بھی آسانی سے سمجھ سکیں۔ ہفتہ وار بلاگ حاصل کرنے کے لیے، میرے بلاگ کو سبسکرائب کریں۔
Share this post