فشنگ ای میلز کا استعمال مختلف سائبر کرائمز کو انجام دینے کے لیے کیا جاتا ہے۔ ہم سب کو ہر روز بہت سی ای میلز موصول ہوتی ہیں جن میں سے اکثر ہمارے اسپام فولڈرز میں پہنچ جاتی ہیں۔ لیکن کئی بار، فشنگ ای میلز آسانی سے ای میل کلائنٹ کی جانچ پڑتال سے بچ جاتی ہیں اور ہمارے ان باکسز (Inbox) میں پہنچ جاتی ہیں۔
Link For English Reader : Click Here
Link For Urdu Reader : Click Here
Share this post